پاکستان
01 جون ، 2017

حسن نواز کل جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے

حسن نواز کل جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز کل جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق حسن نواز کو جے آئی ٹی نے سمن جاری کررکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز کو ہفتے کو جے آئی ٹی میں پیش ہونے کا سمن جاری کردیا گیا ہے۔

سمن ملنے کے بعد حسین نواز ہفتے کو چوتھی بار جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے۔

مزید خبریں :