پاکستان
05 جون ، 2017

جے آئی ٹی کو قطری شہزادے کا خط موصول

پاناما لیکس کی جے آئی ٹی کو قطری شہزادے حمد بن جاسم کا خط جواب کی صورت میں موصول ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ نےقطری شہزادےکاخط جےآئی ٹی کو بھجوایا،جو سربمہر لفافے میں وزارت خارجہ کو موصول ہوا تھا۔

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ وزارت خارجہ کی طرف سے قطری شہزادے کے خط کو کھولا نہیں گیا ہے۔

مزید خبریں :