خصوصی رپورٹس
08 جون ، 2017

پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر کا دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر کا دن

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں میں اس بیماری سے متعلق شعور بیدار کرنا ہے۔ خیبر پختونخوا میں دماغ کی رسولی کے مرض میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

برین ٹیومر کو عام طور پر دماغ کی رسولی بھی کہا جاتا ہے۔ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں برین ٹیومر کے اضافے کی بڑی وجہ بم دھماکے اور ڈرون حملے سے پیدا ہونے والی شعاعیں ہیں۔
ڤڤ
طبی ماہرین کے مطابق شہری علاقوں کی نسبت دیہی علاقوں میں برین ٹیومر کے مریضوں کی شرح زیادہ ہے۔

مزید خبریں :