کھیل
12 جون ، 2017

شعیب ملک کے 250 ویں میچ پرثانیہ مرزا کا وڈیو پیغام

شعیب ملک کے 250 ویں میچ پرثانیہ مرزا کا وڈیو پیغام

شعیب ملک کے 250 ویں میچ پراہلیہ ثانیہ مرزا نے وڈیو پیغام میں کہاہے شعیب اورمیرے خاندان کے لیے یہ خوشی کا لمحہ ہے۔

ثانیہ مرزا نے توقع ظاہر کی ہے کہ اسٹار کرکٹر عمدہ کارکردگی سے اس موقع کو یادگار بنائیں گے۔

ادھرتجربہ کار بیٹسمین شعیب ملک پُرامید ہیں کہ وہ اپنے کیریئر کا ڈھائی سواں میچ یادگار بنائیں گے ۔

وہ کارڈف میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان سری لنکا میچ میں جو ٹیم پریشر ہینڈل کر گئی ، وہ کامیاب ہو گی ۔

مزید خبریں :