دلچسپ و عجیب
15 جون ، 2017

فرانس میں چڑھائی پر دوڑنے کا مقابلہ

فرانس میں چڑھائی پر دوڑنے کا مقابلہ

فرانس میں چڑھائی پر دوڑنے کا مقابلہ ہوا، تھکا دینے والی ریس میں مختلف ملکوں سے درجنوں ایتھلیٹس نے شرکت کی۔

اس ریس میں ایتھلیٹس کو 400میٹر طویل فاصلہ طے کرنا تھا۔ بلندی کی طرف جاتے ریمپ پر بڑھنے اور دوسروں پر سبقت لے جانے کے لیے کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا پڑی۔

مقابلے میں میزبان ملک فرانس کے بورونین تھیبوٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

مزید خبریں :