دلچسپ و عجیب
15 جون ، 2017

جھولا جھولنے کا شوقین کتا

جھولا جھولنے کا شوقین کتا

کون کہتا ہے کہ جانوروں کو تفریح کا شوق نہیں ہوتا،کچھ پالتو کتوں ایسے ہیں جن کے اتنے لاڈ اٹھائے جاتے ہیں کہ دیکھنے والے حسد میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

پارک میں جھولا جھولنے والے ایک کتے کو اس کی ننھی مالکن روزانہ پارک کی سیر کرانے کیلئے لاتی ہے۔

ننھی مالکن اسے پارک میں لگے جھولے پر بٹھاتی ہے تویہ بڑے اطمینان کے ساتھ جھولا جھولتا ہے اوراپنے دوستوں کے ساتھ خوب انجوائے کرتا ہے۔

جھولا جھول کر انجوائے کرنے والے اس پالتو کتے کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر ہزاروں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

مزید خبریں :