صحت و سائنس
16 جون ، 2017

شدت پسندی کی وجوہات جاننے کیلئے کمپیوٹر کی مدد لینے کا فیصلہ

شدت پسندی کی وجوہات جاننے کیلئے کمپیوٹر کی مدد لینے کا فیصلہ

سائنسدانوں نے یہ پتہ لگانے کیلئے کہ انسان شدت پسند کیوں بنتا ہے؟ کمپیوٹر اور مصنوعی ذہانت( آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کا سہارا لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔

سائنسدانوں نے اس سلسلے میں’’ دی بِیسٹ‘‘ نامی مخصوص کمپیوٹر تیار کیا ہے جس میں انسانی ذہن کے سمیولیٹڈ ورژن موجود ہیں جو اس بات کا جائزہ لے سکتے ہیں کہ رویہ میں شدت اور دہشت آنے سے انسان پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

اس تحقیق کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ آیا اس رویے میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے؟ دی بیسٹ نامی کمپیوٹر خصوصی طور پر مذہبی جذبات کو سمجھنے اور ان کا جائزہ لینے کیلئے بنایا گیا ہے۔

مزید خبریں :