17 جون ، 2017
ملائیشین پام آئل کے نرخ کئی دنوں کی گراوٹ میں رہنے کے بعد بڑھ گئے۔
برسا ملائیشیا ڈرایؤیٹیو ایکسچینج میں ملائیشین پام آئل کے نرخ1 اعشاریہ 7 فیصد اضافہ کے ساتھ 2498 رنگیٹ فی ٹن رہے ۔
منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 60,608 لاٹس کا کاروبار ہوا۔