-----

کھلاڑیوں کوجذبات پر قابورکھناہوگا،عاقب جاوید

Khilariyon Ko Jazbat Par Qabo Rakhna Hoga Aqib Javed

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ اوول کی وکٹ کارڈف اوربرمنگھم سےمختلف ہے،ریورس سوئنگ ہوگی،بھارت کی بیٹنگ اچھی ہے لیکن ریورس سوئنگ سےقابوکیاجاسکتاہے۔

عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کوجذبات پر قابورکھناہوگا،جذبات میں آنا شائقین کا کام ہے،کھلاڑیوں کا نہیں، پلیئرزپرسکون ہوکرمیدان میں اتریں۔

انہوں نے کھلاڑیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ 92ء ورلڈکپ کی طرح ٹیم اوپرآئی ہے،اس کا فائدہ اٹھائیں۔