شہر شہر
21 جون ، 2017

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، درجنوں ملزمان گرفتار

کراچی میں ناردرن بائی پاس پر پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔

ادھر پی آئی بی،منگھوپیر، مدینہ کالونی،زمان ٹاون ،ٹیپو سلطان سمیت مختلف علاقوں سے 29 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

علاوہ ازیں شیرشاہ اور لانڈھی میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :