صحت و سائنس
22 جون ، 2017

انسانی سر کی پیوند کاری، سرجن نے مریض تبدیل کرلیا

انسانی سر کی پیوند کاری، سرجن نے مریض تبدیل کرلیا

انسانی سر کی پیوندکاری کے لیے تیاری کرنے والے سرجن نے اپنا مریض تبدیل کرلیا۔ اطالوی سرجن اب ایک چینی مریض کا سر، دوسرے شخص کو لگائیں گے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق جسمانی معذوری کے شکار روسی شخص نے بتایا ہےکہ اب ان کے سر کی پیوندکاری نہیں کی جارہی،بلکہ اب ان کی جگہ سرجن ایک چینی مریض کے ساتھ کام کررہے ہیں جس کی شناخت ابھی تک ظاہر نہیں کی جارہی۔

روس کے شہری ویلری کا کہنا ہے کہ اب وہ اپنی معذوری کا آپریشن روس میں ہی کرانے کی کوشش کرے گا۔

مزید خبریں :