دنیا
23 جون ، 2017

کینیڈین وزیراعظم نے مستحق افراد میں امداد تقسیم کی

کینیڈین وزیراعظم نے مستحق افراد میں امداد تقسیم کی

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹورنٹو میں پاکستانی تنظیم کے زیراہتمام رمضان مبارک میں مستحق افراد کو خوراک کی تقسیم کی مہم میں حصہ لیا۔

جسٹن ٹروڈو اپنے وزرا اور ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ مسلم ویلفیئر سینٹر کے کیمپ گئے اور اپنے ہاتھوں سے اشیائے خوردونوش کےتھیلے بنائے۔

وزیراعظم نے مسلم کینیڈینز کی طرف سے رمضان میں مستحق اور غریب افراد کے لئے نیک جذبے کی تعریف کی ۔

مزید خبریں :