شہر شہر
24 جون ، 2017

کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان

کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔

شہر میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 18کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سےچل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 73فیصد ہے۔

 

مزید خبریں :