دنیا
24 جون ، 2017

راجستھان میں امدادی راشن کیلئے ’میں غریب ہوں‘ کی تحریر لازم قرار

راجستھان میں امدادی راشن کیلئے ’میں غریب ہوں‘ کی تحریر لازم قرار

بھارتی ریاست راجستھان میں امدادی راشن حاصل کرنے کے لیے گھر کی دیوار پر ’میں غریب ہوں‘ لکھوانا ہوگا۔

یہ متنازع حکم راجستھان کی ریاستی حکومت نے صادر کیا ہے۔حکم کے مطابق وہ شہری جو غربت کی لکیر کے نیچے زندگی بسر کررہے ہیں انہیں اب حکومت کی جانب سے غلہ حاصل کرنے کے لیے اپنا سفید پوشی کا برہم توڑنا ہوگا۔

حکم کے مطابق جسے مفت غلہ درکار ہے وہ اپنی گھر کی دیوار پر ’میں غریب ہوں ‘ تحریر کروائے گا۔

مزید خبریں :