پاکستان
25 جون ، 2017

پاکستان کو لہو میں چھوڑ کروزیراعظم چھٹیاں منارہےہیں ، فواد چوہدری

پاکستان کو لہو میں چھوڑ کروزیراعظم چھٹیاں منارہےہیں ، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو لہو میں لت پت چھوڑ کر وزیر اعظم لندن چلے گئے۔

انہوں نے کہا کہ آرمی چیف سیکورٹی کے حوالے سے اجلاسوں میں مصروف ہیں اور وزیر اعظم چھٹیاں منانے میں مصروف ہیں۔

ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ملک انتظامی اور سیاسی بحران کاشکار ہے۔

مزید خبریں :