شہر شہر
25 جون ، 2017

آئل ٹینکر حادثہ: قومی شاہراہ پر ڈائیورژن بنا دیا گیا

آئل ٹینکر حادثہ: قومی شاہراہ پر ڈائیورژن بنا دیا گیا

بہاولپور آئل ٹینکر حادثے کے بعد احمد پور شرقیہ میں قومی شاہراہ پر ڈائیورژن بنا دیا گیا ہے۔ تمام ٹریفک کو مختلف شاہراوں سے کے ایل پی قومی شاہرہ پر منتقل کیا جارہا ہے۔

کراچی سے جانے والی مسافر گاڑیاں احمد پور شرقیہ بائی پاس سے چوک بھٹہ ، مبارک پور سے نور پور نورنگا ہائی وے منتقل کردیئے گئے ہیں۔

لاہور سے آنے والے نورپور نورنگا سے ہوتے ہوئے ہائی وے پر منتقل کردیئے گئے ہیں ۔

مزید خبریں :