کھیل
26 جون ، 2017

ویمن ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے پاکستان کو ہرا دیا

ویمن ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے پاکستان کو ہرا دیا

انگلینڈ میں جاری آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے ہرادیا۔

پاکستان کی ویمن ٹیم نے 8وکٹ پر 206 رنزبنائے جس میں ناہیدہ خان نے 79اور اسماویہ اقبال کے 27 رنزشامل تھے۔

جنوبی افریقا کی ٹیم نے ہدف 49 اوورز میں 7 وکٹ پر حاصل کرلیا۔اوپنرز نے 113رنز کی شراکت،لیزلے لی نے 60 جبکہ وولوارڈ نے 52 رنزبنائے۔

مزید خبریں :