شہر شہر
26 جون ، 2017

بدین اور عمرکوٹ میں چاند رات پر بجلی کا طویل بریک ڈائون

بدین اور عمرکوٹ میں چاند رات پر بجلی کا طویل بریک ڈائون

بدین اور عمرکوٹ میں چاند رات پر بجلی کا طویل بریک ڈائون ہوا۔

حیسکو ذرائع کے مطابق بدین ضلع 100 سے زائد دیہات میں بجلی کی فراہمی رات 8 بجے سےمعطل ہے۔

حیسکو حکام کا کہنا ہے کہ تیز آندھی سےفنی خرابی کے سبب بجلی کی فراہمی معطل ہے ، ذرائع کے مطابق بجلی کی بحالی میں مزید چند گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

مزید خبریں :