پاکستان
27 جون ، 2017

خراب موسم، آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر پاراچنارنہ جاسکا

خراب موسم، آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر پاراچنارنہ جاسکا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کے باعث پاراچنارنہ جاسکا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ فوجی حکام پاراچنارکےمتاثرین اور قبائلی عمائدین سےرابطےمیں ہیں، موسم ٹھیک ہونےپرآرمی چیف پاراچنارکا فوری دورہ کریں گے۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ عید کا دوسرا دن پارا چنار میں گزاریں گےاور بم دھماکےاوربعد کی صورتحال کاجائزہ لیں گے۔

مزید خبریں :