دلچسپ و عجیب
01 جولائی ، 2017

اسے کہتے ہیں بال بال بچ جانا

اسے کہتے ہیں بال بال بچ جانا

بال بال بچ جانے کی کہاوت تو آپ نے سنی ہی ہوگی لیکن اس مثال کا عملی نمونہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب ایک گاڑی بے قابو ہوکر ریسٹورنٹ میں گھس گئی۔

یہ واقعہ فلاڈیلفیاکے ریسٹورنٹ میں اس وقت پیش آیا جب لوگ وہاں موجود تھے کہ اچانک ایک تیزرفتار کار بے قابو ہوکر ریسٹورنٹ کے شیشے توڑتے ہوئے اندر جا گھسی۔

اس ہولناک واقعہ میں خوش قسمتی سے کوئی بھی شخص شدید زخمی نہیں ہوا لیکن ریسٹورنٹ کا اچھا خاصا نقصان ہو گیا۔

مزید خبریں :