دلچسپ و عجیب
07 جولائی ، 2017

ایک منٹ میں ماچس کی 37 تیلیاں بجھا نے کا عالمی ریکارڈ قائم

ایک منٹ میں ماچس کی 37 تیلیاں بجھا نے کا عالمی ریکارڈ قائم

امریکی شخص نے اپنی زبان سے ماچس کی 37تیلیاں بجھانے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریکارڈ قائم کردیا ۔

نیو یارک سے تعلق رکھنے والےاشریتا فرمین نامی کرتب باز نے ایک منٹ کے دوران اپنی زبان سے 37ماچس کی تیلیاں بجھا کر نہ صرف دیکھنے والوں کو دنگ کردیا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام بھی درج کرا لیا۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 30ماچس کی تیلیوں کا تھا جبکہ اشریتااس سے قبل بھی کئی گنیز ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔

مزید خبریں :