دلچسپ و عجیب
13 جولائی ، 2017

ڈوگی بھی ٹیبلٹ پرویڈیو گیم کھیلنے کے شوقین نکلا

ڈوگی بھی ٹیبلٹ پرویڈیو گیم کھیلنے کے شوقین نکلا

صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانوروں کو بھی ویڈیو گیمز کھیلنا پسند ہیں، یقین نہیں آیا تو خود ہی دیکھ لیجئے۔

اس ڈوگی کو ویڈیو گیمز کھیلنا اس قدر پسندہیں کہ وہ نہ صرف کئی گھنٹے ٹیبلٹ پر گیمز کھیلتا رہتا ہے بلکہ اس میں موجود مختلف ویڈیوز سے بھی لطف اندوز ہوتا ہے ۔

بل ڈاگ نسل سے تعلق رکھنے والے اس کتے کواس دوران اگر کوئی اٹھانا بھی چاہے تو یہ ناممکن ہوجاتا ہے۔

ویڈیو گیم کے شوقین اس ڈوگی کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر ہزاروں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

مزید خبریں :