دلچسپ و عجیب
19 جولائی ، 2017

ننھی پری اور ڈوگی کی بے مثال دوستی

ننھی پری اور ڈوگی کی بے مثال دوستی

ننھے منے بچے عام طور پر جانوروں سے خوفزدہ نظر آتے ہیں لیکن کچھ بچے تو جانوروں سے کافی زیادہ مانوس ہوجاتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ویڈیو میں اس سات ماہ کی ننھی پری کو ہی دیکھ لیجئے جس نے اپنے پالتو ڈوگی میاں سے محبت کا اظہار کرتی نظر آتی ہے۔

ننھی پری کبھی ڈوگی میاں کو پیار کرنے لگتی تو کبھی اسے اپنی بانہوں میں سمیٹ لیتی اور ڈوگی بھی گیند سے کھیلنے کے باوجود اس بچی کو بھرپور توجہ دیتا نظر آتا ہے۔

ننھی پری کی ڈوگی سے دوستی کی اس مثال کو دیکھتے ہوئے صرف اتنا ہی کہا جاسکتا ہے کہ محبت کا رشتہ دل سے ہر قسم کا خوف نکال دیتا ہے۔

مزید خبریں :