کھیل
24 جولائی ، 2017

قومی ہیرو سرفرازاحمد ’کترینہ اور ماہرہ‘ کے مداح نکلے

قومی ہیرو سرفرازاحمد ’کترینہ اور ماہرہ‘ کے مداح نکلے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی ، جس میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ کترینہ اور ماہرہ کے مداح ہیں۔

تقریب میں عمر شریف کی میزبانی نے چار چاند لگا دیے۔

لیجنڈری اداکار عمر شریف کے سوالات کے جواب میں چیمپیئن کرکٹر نے اپنے جذبات کا اظہارکیا۔

تقریب کے دوران بات کرتے ہوئے سرفرازاحمد نے کترینہ کیف اور ماہرہ خان کو فیورٹ قرار دیااس کے علاوہ تقریب میں سرفراز کے حق میں دعائیں بھی کی گئیں۔

تقریب کے اختتام پر سرفراز احمد اور عمر شریف نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔

مزید خبریں :