کاروبار
25 جولائی ، 2017

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا اور 100 انڈیکس میں تیزی دیکھی گئی۔

جیونیوز کےمطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر ہی ملا جلا رجحان رہا اور کاروبار کا مثبت اختتام ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 372 کمپنیوں کے 22 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 90 ارب روپے اضافے سے 9442 ارب ہوگئی۔

پی ایس ای کا 100 انڈیکس 338 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 45 ہزار 917 پر بند ہوا۔

مزید خبریں :