دلچسپ و عجیب
04 اگست ، 2017

شکاگو میں ربر کی بطخوں کے درمیان ریس کا مقابلہ

شکاگو میں ربر کی بطخوں کے درمیان ریس کا مقابلہ

شکاگو میں ربر کی بطخوں کی12ویں سالانہ ریس شروع ہوگئی۔

اس دلچسپ مقابلے کےوران دریائے شکاگو میں 60ہزار بطخیں چھوڑی گئیں۔

ربر ڈَک ڈربی جیتنے کے لیے ربر کی بطخوں کو ایک کلو میٹر کا فا صلہ طے کر نا تھا۔ اس منفرد ریس سے ہونے والی آمدنی کوایلی نوائے میں ہونے والے اسپیشل اولمپکس کیلئے وقف کیا جاتا ہے۔

مزید خبریں :