کاروبار
08 اگست ، 2017

پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا

پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا

امریکی محکمہ دفاع نے فوج کے لیے خطر ہ سمجھے جانے والے نجی اور تجارتی ڈرونز کو مار گرانے کی اجازت دے دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان جیف ڈیوس نےبتایا ہے کہ امریکی فوجی تنصیبات کو یہ حکم جاری کردیا گیا ہے کہ کسی بھی ایسے ڈرون کو جو خطرہ نظر آئے مار گرایا جائے ۔

تمام ڈرون سرگرمیوں کو وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے قوانین اور ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔

مزید خبریں :