فیصل آباد: بھائی نے پسند کی شادی پر بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

فیصل آباد: ٹھیکری والا میں پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہن کا گھر اجاڑ ڈالا۔

جیونیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ٹھیکری والا میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن، بہنوئی اور اپنے بھانجے کو مارا ڈالا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ نگینہ پولیس میں کانسٹیبل تھی جس نے دو سال قبل پسند کی شادی تھی جسے اس کے بھائی نے شوہر اور بچے سمیت قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا، ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید خبریں :