کھیل
Time 14 اگست ، 2017

ماریہ طور نے جشن آزادی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

ماریہ طور نے جشن آزادی اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔

لاہور میں جشن آزادی نیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا جس میں قومی اسکواش کھلاڑی ماریہ طور نے اپنی حریف فائزہ ظفر کو 3 صفر سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔

جب کہ جشن آزادی نیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا مینز ٹائٹل طیب اسلم نے جیتا اور انہوں نے فرحان زمان کو 2-3 سے شکست دی۔

مزید خبریں :