ملکی زر مباردلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے بھی کم ہوگئے

کراچی: ملک کے زرِ مباردلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے بھی کم ہوگئے ہیں۔

جیونیوز کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 6 کروڑ 19 لاکھ ڈالر سے کم ہو کر 19 ارب 94 کروڑڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 کروڑ 83 لاکھ ڈالر کم ہوکر 14 ارب 31 کروڑ ڈالر ہوگئے جب کہ شیڈول بینکوں کے ذخائر 2کروڑ 64 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 63 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں :