انٹرنیٹ ٹیکسی سروس کیخلاف احتجاج

انٹرنیٹ کے ذریعے چلنے والی ٹیکسی سروس کے خلاف جڑواں شہروں کے ٹیکسی ڈرائیورز نے آج احتجاج کیا، ٹیکسی ڈرائیورز نے کئی گھنٹے تک راول ڈیم چوک بلاک رکھا ۔

ٹیکسی ڈرائیورز کا کہنا ہے وہ ٹیکس ادا کرتے ہیں، کمرشل لائسنس بھی رکھتے ہیں، انٹرنیٹ ٹیکسی سروس کے سبب ان کی آمدن متاثر ہورہی ہے۔

واضح رہے کہ انٹرنیٹ کے ذریعے چلنے والی ٹیکسی سروس اپنے عمدہ معیار اور کم نرخوں کے سبب عوام میں مقبولیت اختیار کرتی جارہی ہے۔

مزید خبریں :

بھینس کا قومی دن

بھینس کا قومی دن

02 مارچ ، 2021