کھیل
Time 24 اگست ، 2017

پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ 2018 کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔

یوروپین چیمپئن شپ کےنتائج پاکستان کو فائدہ دے گئے جس کے بعد پاکستان ورلڈ ہاکی لیگ میں ساتویں پوزیشن پر ہونے کے کے باوجود ورلڈکپ میں پہنچ گیا۔

اس سے قبل یوروپین چیمپئن شپ کی چاروں سیمی فائنلسٹ پہلے ہی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرچکی ہیں۔


مزید خبریں :