پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے دوران 437 پوائنٹس کی کمی واقع

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پورے ہفتے کے دوران ہونے والے کاروبار کی  ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 437 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 43078 سے گرکر 42641 پر بند ہوا، ہفتے کے دوران اوسطاً 18 کروڑ شیئرز کے لین دین کیے گئے جب کہ اوسطاً 9 ارب 20 کروڑ روپے مالیت کے سودے ہوئے۔

مزید خبریں :