پاکستان
Time 05 ستمبر ، 2017

65 کی جنگ: ریڈیو پاکستان کا کردار

1965 کی جنگ کےدور میں ٹیلی ویژن محض چند گھروں کی زینت تھا اور محاذ پر موجود فوجی ہوں یا ان پر جان چھڑکنے والے عوام سب ریڈیو سے نشر کیے جانے والے ملی نغموں سے اپنی پیاس بجھاتے تھے اور وطن پر خون کا آخری قطرہ تک بہانے کے لیے بے تاب نظر آتے تھے۔

جنگ ستمبر میں پاک افواج نےوطن کی حفاظت کے لیے جس جواں مردی کا مظاہرہ کیا عسکری دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی۔

دشمن طیاروں کی بمباری اور انتہائی ہنگامی صورت حال میں بھی ریڈیو پاکستان نے اپنا فرض خوب نبھایا اور وہاں جذبوں کو جواں اور لہو کو گرمائے رکھنے والے ملی نغمےہر وقت گونجتے رہتے ۔

ریڈیو پاکستان کا کیا کردار کے حوالے سے یہ ویڈیو دیکھیں:


مزید خبریں :