پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون: تصاویر دیکھیں

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان پہلے میچ کی تصاویر دیکھیں۔

تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دے دی۔

اس میچ کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان میں گزشتہ کئی سالوں سے جاری انٹرنیشنل کرکٹ کا جمود ٹوٹ گیا اور لاہور کا قذافی اسٹیڈیم دوبارہ آباد ہو گیا۔

اس سے قبل 2015 میں زمبابوے کی ٹیم کی بھی تین ایک روزہ اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان آچکی ہے جب کہ حال ہی میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کا فائنل بھی غیرملکی کھلاڑیوں کی موجودگی میں لاہور کے اسی قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

تاہم، ورلڈ الیون کے اس دورے کو پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی پہلی سیڑھی قرار دیا جا رہا ہے جس کی بنیادی وجہ اس میں آئی سی سی کی بھرپور شرکت اور اس کے آفیشلز کا شامل ہونا ہے۔

بابر اعظم مین آف دی میچ لیتے ہوئے — فوٹو بشکریہ پی سی بی

پاکستانی ٹیم  کا ورلڈ الیون کے سلامی بلے باز تمیم اقبال کو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی کا منظر — فوٹو اے ایف پی


ورلڈ الیون کے اوپنر ہاشم آملہ آؤٹ ہونے کے بعد پویلین جاتے ہوئے — فوٹو اے ایف پی


 ورلڈ الیون کے کھلاڑی کو  آؤٹ کرنے کے بعد پاکستانی کھلاڑی خوشی مناتے ہوئے— فوٹو اے ایف پی


—فوٹو اے ایف پی


— فوٹو اے ایف پی


— اے ایف پی

— اے ایف پی


— اے ایف پی


— اے ایف پی


— اے ایف پی


— اے ایف پی


— اے ایف پی


—جیو نیوز/ یحیٰ حسینی


— اے ایف پی


— اے ایف پی


— اے ایف پی


— اے ایف پی


— اے ایف پی