تصاویر: آزادی کپ کے رنگ

پاکستان نے ورلڈ الیون کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کی

آزادی کپ کے فائنل میں شائقین کا جوش و خروش قابل دید رہا اور تماشائیوں کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کیا۔

شائقین کے چہرے پاکستانی پرچم کے رنگوں کے ساتھ مزین تھے اور انہوں نے ہاتھ میں مختلف قسم کے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جب کہ میچ کے دوران سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

ورلڈ الیون اور پاکستان کے مابین سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی تھی جس کے بعد آج کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی فائنل کی شکل اختیار کرگیا تھا۔

فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان نے ورلڈ الیون کو 33 رنز سے ہراکر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی ہے۔


سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم جشن مناتے ہوئے — فوٹو اے ایف پی


پاکستان ٹیم نے سیریز جیت لی — فوٹو اے ایف پی


جارح مزاج تھیسارا پریرا کا دلکش انداز — فوٹو پی سی بی


پاکستان ٹیم مدمقابل کھلاڑی کے آؤٹ ہونے ہر خوشی مناتے ہوئے — فوٹو اے ایف پی 

حسن علی کا ورلڈ الیون کے اوپنر ہاشم آملہ کو رن آؤٹ کرنے کا منظر — فوٹو اے ایف پی


ورلڈ الیون کے کھلاڑی کو آؤٹ کرنے پر پاکستان ٹیم کا جشن — فوٹو اے ایف پی


بین کٹنگ کے آؤٹ ہونے کا منظر — فوٹو اے ایف پی


ورلڈ الیون کے اوپنر تمیم اقبال کے بولڈ ہونے کا منظر — فوٹو  اے ایف پی 


پرجوش شائقین نعرے لگاتے ہوئے —اے ایف پی


میچ کے دوران شائقین کا جوش و خروش — فوٹو اے ایف پی


کرکٹ لیجنڈز کا پاکستانی پلیئنگ الیون کے ساتھ گروپ فوٹو — فوٹو اے ایف پی


مصباح الحق رکشا میں گراؤنڈ کا چکر لگاتے ہوئے — فوٹو پی سی بی


لالہ کا منفرد انداز — فوٹو پی سی بی


شاہد آفریدی رکشا میں اسٹیڈیم کا چکر لگاتے ہوئے — فوٹو پی سی بی

سابق کپتان شاہد آفریدی اور مصباح الحق اسٹیڈیم میں موجود — فوٹو اے ایف پی

شعیب ملک کا چھکے لگانے کا منظر — اے ایف پی


بابر اعظم کا شاندار انداز — فوٹو اے ایف پی


احمد شہزاد نصف سنچری کے بعد ساتھی کھلاڑی سے گلے ملتے ہوئے — فوٹو اے ایف پی


ورلڈ الیون کے کھلاڑی اوپنر فخر زمان کے آؤٹ ہونے پر خوشی مناتے ہوئے — فوٹو اے ایف پی


میچ کے دوران شائقین محظوظ ہوتے ہوئے — فوٹوآن لائن

فخر زمان شاٹ کھیلتے ہوئے — فوٹو اے ایف پی


ورلڈ الیون کے فاسٹ بولر ڈیرن سیمی کا انداز —فوٹو اے ایف پی


— فوٹواے ایف پی


احمد شہزاد کا دلکش انداز — فوٹو اے ایف پی


—فوٹو اے ایف پی


چاچا کرکٹ شائقین کا جوش بڑھاتے ہوئے — فوٹو اے ایف پی


— فوٹو اے ایف پی 


شائقین کرکٹ پلے کارڈ اٹھائے — فوٹو اے ایف پی


سیکورٹی کے سخت انتظامات —فوٹو اے ایف پی


اسٹیڈیم میں داخلے کی منتظر شائقین کی لمبی قطار —فوٹو آئی این پی