تصاویر: کوئٹہ ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں کے نشانے پر

کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر واقع چرچ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے

سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار کوئٹہ میں چرچ پر خودکش حملے کے بعد پوزیشن سنبھال رہا ہے—اے ایف پی۔
سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار کوئٹہ میں چرچ پر خودکش حملے کے بعد پوزیشن سنبھال رہا ہے—رائٹرز۔
سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں اور ایمبولینسز چرچ کے باہر جمع ہورہی ہیں—رائٹرز
سیکیورٹی اہلکار حملے کے متاثرین کو محفوظ مقام پر پہنچا رہے ہیں—اے ایف پی۔
خودکش حملے کے بعد ایک شخص ایک بچی کو گود میں لیے چرچ سے باہر جارہا ہے—رائٹرز۔
پولیس اہلکار حملے کے بعد بچوں کو محفوظ مقام پر پہنچا رہے ہیں—رائٹرز۔
سیکیورٹی اہلکار حملے کے بعد لوگوں کو چرچ سے باہر لے کر جارہے ہیں—اے ایف پی۔
خودکش حملے کے بعد لوگ چرچ سے باہر نکل رہے ہیں—اے ایف پی۔