دلچسپ و عجیب
08 اگست ، 2012

بیجنگ میں تربوزوں سے سجے انوکھے میوزیم کا افتتاح

بیجنگ میں تربوزوں سے سجے انوکھے میوزیم کا افتتاح

بیجنگ…این جی ٹی…چین کے دارالحکومت بیجنگ میں تربوزوں سے سجے اپنی طرز کے انوکھے میوزیم کا افتتاح کردیا گیا ہے۔واٹر میلن میوزیم نامی اس عجائب گھر میں تصاویر یا پھر مجسمے نہیں بلکہ مختلف قسموں اوراشکال کے تربوز،تراشے ہوئے تربوزاُن کی پینٹنگز اور کامکس نمائش پر پیش کی گئی ہیں۔گرمیوں کے موسم کی مناسبت سے کھلنے والی اس میوزیم کے لیے چین کے کئی صوبوں اور شہروں سے300سے زائد نمونے موصول ہوئے جن میں سے صرف100اشیاء کو اس عجائب گھر کی زینت بنایا گیا ہے۔

مزید خبریں :