پاکستان
31 جنوری ، 2014

چاندنظرنہیں آیا،یکم ربیع الثانی 2فروری کو ہوگی

چاندنظرنہیں آیا،یکم ربیع الثانی 2فروری کو ہوگی

اسلام آباد…رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ہے، لہٰذا ماہ ربیع الاوّل 30دن پر مشتمل ہوگا جبکہ یکم ربیع الثانی 1435ھ اتوار2فروری کوہوگی۔

مزید خبریں :