Senate Approved Army Act Amendment Bill

سینیٹ میں بھی فوجی عدالتوں کا بل منظور

ارشد وحید چوہدری...قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا بل 2017 منظور کرلیا،28ویں آئینی ترمیم کا بل دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا گیا،...