Lahore High Court Mein 6 Judges Nay Half Utha Liya

لاہور ہائی کورٹ میں 6 ججز نے حلف اٹھالیا

لاہور ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز نے مستقل جج کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ۔ ہائی کورٹ میں مستقل ججز کی تعداد 44 ہوگئی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی...