چھوٹے لوگوں کے گھر توڑ دیئے، نیول، رینجرز ہیڈکوارٹرز،گورنر اور وزیراعلیٰ ہاؤس نے فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ کیا ہوا ہے: قاضی فائز عیسیٰ
نسلہ ٹاور کے متاثرین ملکیت کے دستاویزی شواہد کے ساتھ آفیشل اسائنی سے رابطہ کریں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھ کر اگر کسی کے خلاف کوئی فیصلہ کرنا پڑتا ہے تو دل پر پتھر رکھ کر کرتی ہوں: وزیراعلیٰ پنجاب کا پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
پشین حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی، راکٹ لانچر، ہینڈ گرینیڈ اور اسلحہ فراہم کیا گیا: گرفتار افغان دہشتگرد
بانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی
کے ایم سی کی جو سڑکیں ہیں کلیئر کردیں، تجاوزات کے خاتمے سے متعلق اخرجات بھی تجاوزات قائم کرنے والوں سے وصول کریں: عدالت
ہمیں پتا چلا شب برات پر بشریٰ بی بی کے افطار کے کھانے میں ٹوائلٹ کلینر کے دو تین قطرے ملائے گئے: ترجمان بشریٰ بی بی
گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کی تھی