صرف ان کیسزکے فیصلے سنائے جائیں جن میں نامزد افراد عید سے پہلے رہا ہوسکتے ہیں: عدالت کی ہدایت
تربت، شمالی وزیرستان، باجوڑ، ژوب اور میر علی میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں امریکی ساخلہ اسلحہ استعمال ہوا: سکیورٹی ذرائع
آج سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی تاریخی بلند ترین سطح 67094 تھی
سابق کپتان بابراعظم کو دوبارہ کپتانی سونپنے کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے: ذرائع
چند روز سے ان کی طبیعت ناساز ہے اور انہیں گزشتہ روز پمز میں داخل کیا گیا تھا: ذرائع
پانچوں ملزمان کو ڈپٹی کمشنر کے 16 ایم پی او احکامات کے تحت گرفتار کیا گیا: پولیس
مس انفارمیشن، ڈس انفارمیشن اور فیک نیوزپوری دنیا کا مسئلہ ہے، ان تینوں چیزوں پر قابو پانے کی ضرورت ہے: عطا تارڑ
گوجرا نوالہ میں ایک سیٹ پر گنتی میں شکست کے بعد اب سنی اتحاد کونسل کے 91 ارکان ایوان کا حصہ ہیں
امریکی منصوبوں کےذریعے آج لاکھوں پاکستانیوں کے گھروں کو بجلی فراہم کر رہے ہیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ