فلسطینی میڈیا آفس کے مطابق اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ کم از کم 30 ارب ڈالر لگایا گیا ہے
یہ تاثر غلط ہے کہ میاں جاوید لطیف کو میاں نواز شریف کی حمایت حاصل ہے: رانا تنویر کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
تمام ججز نے عدالتی امور میں مداخلت پر ردعمل دینے کا متفقہ فیصلہ کیا، تجاویز کا ڈرافٹ تیار کرکے مقررہ تاریخ سے پہلے سپریم کورٹ کو بھجوایا جائے گا: ذرائع
گورنر سندھ نے ایرانی صدر کو جامعہ کراچی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی، پاکستانیوں اور ایرانیوں کے دل جُڑے رہیں گے: ایرانی صدر
73 کے آئین میں واضح لکھا ہے کہ جتنی جلد ہو سکے سود سے چھٹکارا حاصل کیا جائے: مصطفیٰ کمال کا قومی اسمبلی میں خطاب
امریکا، پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی اور اس کے بڑے سرمایہ کاروں میں سے ایک ہے, ہم اپنی شراکت کو جاری رکھنے کے منتظر ہیں: امریکی ترجمان
دہشت گردوں کو آزاد نہیں چھوڑا جاسکتا، بلوچ مزاحمت کاروں اور مذہبی دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں: سرفراز بگٹی
ایک ہفتے قبل پارٹی کے دوست بانی پی ٹی آئی سے ملے اور انہیں یہ باور کروا رہے تھے کہ پی اے سی چیئرمین کا اسپیکر نہیں مان رہے: رہنما پی ٹی آئی