وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان بھی ملاقات میں شریک ہیں: ذرائع
صرف ان کیسزکے فیصلے سنائے جائیں جن میں نامزد افراد عید سے پہلے رہا ہوسکتے ہیں: عدالت کی ہدایت
لیوی لگانے کا مقصد ان مصنوعات کی کھپت کی حوصلہ شکنی کرنا ہے: ذرائع
تربت، شمالی وزیرستان، باجوڑ، ژوب اور میر علی میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں امریکی ساخلہ اسلحہ استعمال ہوا: سکیورٹی ذرائع
فنانشل ٹائمز اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقراررکھا ہے، بلوم برگ
آج سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی تاریخی بلند ترین سطح 67094 تھی
سابق کپتان بابراعظم کو دوبارہ کپتانی سونپنے کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے: ذرائع
اس سے قبل500کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی درآمد کرنے کی اجازت تھی
ایم او یو پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعاون میں ایک اہم سنگ میل ہو گا: اعلامیہ مسابقتی کمیشن
چند روز سے ان کی طبیعت ناساز ہے اور انہیں گزشتہ روز پمز میں داخل کیا گیا تھا: ذرائع