ایک خود کش حملہ آور دھماکے میں ہلاک ہوا جبکہ دوسرے حملہ آور کو پولیس نے ہلاک کیا: حکام
اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے اصفہان ہوائی اڈے کے قریب کارروائی کی اطلاعات ہیں جبکہ اصفہان میں ائیرڈیفنس سسٹم فعال کردیا گیا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے واشنگٹن ڈی سی میں بیرونی سرمایہ کاروں کو پاکستان کی بہتر معاشی صورت حال پر بریفنگ دی: ترجمان
26 نومبر 2017 کی شام آئی ایس آئی کے جونیئر افسران لاہور میں میرے گھر مجھ سے استعفیٰ لینے آئے: سابق وزیر کا دھرنا کمیشن میں بیان
سعودی سرمایہ کاری سے منصوبوں کی تکمیل کی خود نگرانی کریں گے: سعودی سرمایہ کاری سے متعلق جائزہ اجلاس سے خطاب
ٹیکس چوری میں ملوث کاروباری شخص یا ادارہ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی: مشیر خزانہ
سکیورٹی کونسل کے ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق قرارداد منظور نہ ہوسکی
علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے، فرار ہونے والے ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا: پولیس
اصلاحات کو تیز کرنا اور اصلاحات کے ڈھانچے کو دوگنا کرنا ہے تاکہ پاکستان کو ترقی کی پوری صلاحیت فراہم کی جا سکے: جہاد آزور ڈائریکٹر آئی ایم ایف