پاک امریکا تعلقات

عمران خان کے جواب نے امریکی صدر کو سوچنے پرمجبورکیا، شیریں مزاری

Updated 5 years ago

وزیراعظم عمران خان کے جوابی بیان پر پاکستان میں ڈر کر کانپنے والوں کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے خط میں بہت کچھ ہے، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق