اسلام آباد دھرنا

نواز شریف اور بلاول کی فضل الرحمان کو آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی

Updated 5 years ago

فضل الرحمان نے نواز شریف اور بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی کے پوچھنے پر مشورہ دیا کہ وہ سکھر سے آزادی مارچ میں شرکت کریں، اعلامیہ جے یو آئی