اسلام آباد دھرنا

اسلام آباد میں دھرنا دینے والی 'تحریک لبیک' قیادت کے معاملے پر 2 دھڑوں میں تقسیم

Updated 6 years ago

خادم حسین رضوی کا دعویٰ ہے کہ وہ تنظیم کے سربراہ ہیں جبکہ اشرف جلالی خود کو سربراہ قرار دیتے ہیں۔