پاک سری لنکا سیریز

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو شکست دیدی

Updated 6 years ago

پاکستان 7 وکٹوں سے کامیاب، شعیب ملک نے 42 اور محمد حفیظ نے 25 رنز کی اننگ کھیلی